سہ ماہی سنی پیغام نیپال جنوری تا جون 2024

 

سہ ماہی سنی پیغام نیپال جنوری تا جون 2024

ملک نیپال میں سواد اعظم مسلک اعلی حضرت کا بے باک ترجمان سہ ماہی سنی پیغام کا اس سال یعنی 2024 جنوری تا جون کا پہلا شمارہ حاضر ہے۔ یہ رسالہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن بٹن پر کلک کریں اور آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے رسالہ کے سرورق پر کلک کریں، پسند آئے تو اپنا تاثر دینا نہ بھولیں،

جزاکم اللہ خیرا